Bachon ki Hifazat kese Karen? by Sheikh Matab bin Muhammad bin Suleman
ابتدائی عمر میں بچوں اور والدین کو درپیش مسائل کو سمجھنے کے لیے بہترین کتاب۔ بدچلنی اور جنسی بےرا ہ روی, دو ایسے موضوعات ہیں جو بچوں کو جسمانی اور ذہنی طور پر متاثر کر سکتے ہیں۔ والدین کو ان مسائل کو نظر انداز کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔ کیونکہ وہ بچوں کی شخصیت کو منفی انداز میں بنا سکتے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.