Lutf ur Rehman Khan

ڈاکٹر اسرار احمد کے شاگرد تھے، ڈاکٹر صاحب کے قائم کردہ قرآن کالج کے استاد اور پرنسپل رہے ہیں۔ پھر اس کے بعد اپنا ادارہ البلاغ فاؤنڈیشن قائم کیا ۔ جو قرآن فہمی پر خط و کتابت کورسز کرواتے تھے۔

Showing all 6 results