Hadi e Alam by Muhammad Wali Razi
جیسا کہ محمد نام میں کوئی نقطہ نہیں ہے، اس کتاب کے معاملے میں بھی ایسا ہی ہے۔ سیرت طیبہ پرایک بہت ہی منفرد اردو کتاب “ہادی عالم” (حضرت محمد ص) ہے جسے جناب محمد ولی رازی نے لکھا ہے۔ مصنف نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں لکھتے ہوئے بغیر نقطے کے اردو حروف تہجی استعمال کیے ہیں۔ آپ کو نقطے والے حروف تہجی صرف کتاب کے دیباچے میں ملیں گے۔ نقطوں کے بغیرالفاظ کا استعمال پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خراج عقیدت ہے۔ اردو کی ایسی شاہکار کتاب لکھنے کا ریکارڈ محمد ولی رازی کے پاس ہے۔
ہارڈ بائنڈنگ
صفحات 418
Reviews
There are no reviews yet.