Guftagoo: Paishan Goiyan by Dr. Israr Ahmed
قرآن و حدیث اور اللہ کی طرف سے عطا کی گئی عقلِ سلیم، نگاہِ مومن اور فراست و نور کی روشنی میں موجودہ اور آئندہ زمانے کے بارے میں کی گئی گفتگو کی تحریری شکل۔
یہود کا جال، دنیا میں شیطان کا مکر و فریب اور ہتھکنڈے
عالمی طاغوتی قوتوں کی ریشہ دوانیاں، امریکہ اور یورپ کا استحصالی نظام،
ملتِ اسلامیہ کی بے حسی، اللہ اور اس کے رسول کے احکامات سے روگردانی
اس تمام صورتِ حال پر ایک مردِ مومن کا بے لاگ اور دانشمندی سے بھرپور تبصرہ
ایک زندگی بدل دینے والی کتاب
For other Dr israr Ahmed books from Here
Reviews
There are no reviews yet.